عثمان وزیر نے ورلڈ باکسنگ ایسوسی ایشن کا ٹائٹل جیت لیا

عثمان وزیر فائل فوٹو عثمان وزیر

گلگت میں ہونے والے باکسنگ ایونٹ میں پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے ورلڈ باکسنگ ایسوسی ایشن کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔

گلگت کے لالک جان اسٹیڈیم میں ہونے والے باکسنگ ایونٹ کے دوران حریف باکسر کے ان فٹ ہونے پر عثمان وزیر فاتح قرار پائے۔

خیال رہے کہ لالک جان اسٹیڈیم میں ہوئے مقابلوں میں 10 ملکوں کے باکسرز نے حصہ لیا۔ اس سے پہلے بھی عثمان پاکستان کے لیے مختلف اعزازات جیت چکے ھیں۔

install suchtv android app on google app store