بگ بیش میں ورلڈ کلاس کھلاڑی بابراعظم کوحارث رؤف نے بڑا چیلنج کردیا میلبورن سٹارز کے پاکستانی کھلاڑی حارث رؤف نے کہا ہے کہ بابر اعظم ورلڈ کلاس کھلاڑی ہیں، جلد آؤٹ کرنے کی کوشش کروں گا۔
انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے ملائیشیا کو 345 رنز کا بڑا ہدف دے دیا انڈر 19 ایشیا کپ میں گروپ اے کے میچ میں پاکستان نے ملائیشیا کو جیت کے لیے 346 رنز کا ہدف دے دیا۔
آئی پی ایل کو ایک اور بڑا جھٹکا، برانڈ ویلیو میں24 فیصد کی بڑی کمی آئی پی ایل کو ایک اور بڑا جھٹکا لگ گیا،سٹار کھلاڑیوں کا لیگ چھوڑنے کے بعد آئی پی ایل کی برانڈ ویلیو بھی گرنے لگی۔
انڈر 19 ایشیا کپ کا آغاز، پاکستان اور ملائیشیا آمنے سامنے دبئی میں مینز انڈر 19 ایشیا کپ کا باقاعدہ آغاز ہوگیا۔
دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھارت کوجنوبی افریقا سے شرمناک شکست کا سامنا جنوبی افریقا نے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں بھارت کو 51 رنز سے شکست دے کر پانچ میچز کی سیریز 1-1 سے برابر کر دی۔ نیو چندیگڑھ میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، جس پر جنوبی افریقا نے مقررہ…
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026: ٹکٹس خریدنے کے خواہشمند شائقین کیلیے بڑی خوشخبری ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے ٹکٹس خریدنے کے خواہشمند شائقین کیلیے بڑی خوشخبری سامنے آگئی۔
ہیری بروک کا دی ہنڈریڈ میں لاکھوں پاؤنڈز کا ریکارڈ معاہدہ آئندہ برس دی ہنڈریڈ میں انگلش بیٹر ہیری بروک کو تقریباً 4 لاکھ 70 ہزار پاؤنڈز کا ریکارڈ معاوضہ ملنے جارہا ہے۔
ڈاکٹر سہیل سلیم پاکستان اینٹی ڈوپنگ بورڈ کے نئے چیف ایگزیکٹو مقرر ڈاکٹر سہیل سلیم کو پاکستان اینٹی ڈوپنگ بورڈ کا چیف ایگزیکٹو مقرر کردیا گیا۔