آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 سے قبل فل ممبر ٹیموں کی تیاریاں آخری مرحلے میں پہنچ گئیں۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 7 فروری سے 8 مارچ بھارت اور سری لنکا میں کھیلا جائے گا، اور اس سے قبل کسی فل ممبر ٹیم کی مزید سیریز کا امکان نہیں ہے۔
بھارت کی ڈومیسٹک ٹی 20 کرکٹ چیمپئن شپ، سید مشتاق علی ٹرافی میں ہیڈ کوچ کی جانب سے نظر انداز کیے جانے پر کرکٹرز نے انڈر 19 کے ہیڈ کوچ پر مبینہ طور پر تشدد کیا۔ انڈین ایکسپریس کے مطابق کرکٹ ایسوسی ایشن آف پانڈیچیری کے انڈر 19 ہیڈ کوچ…
بنگلادیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) کے لیے 9 قومی کرکٹرز کو این او سی جاری کر دیے گئے ہیں۔ پی سی بی نے این او سی کی فہرست اپ ڈیٹ کر دی ہے، جس کے مطابق یہ اجازت نامے 23 جنوری 2026 تک کے لیے جاری کیے گئے ہیں۔