دفاعی چیمپئن پاکستان آرمی کی نیشنل گیمزمیں سبقت جاری کراچی میں جاری 35ویں نیشنل گیمز میں دفاعی چیمپئن پاکستان آرمی کی سبقت جاری ہے۔
ویرات کوہلی نے کروڑوں روپے کی آفر کیوں ٹھکرائی؟ وجہ سامنے آگئی بھارت کے لیجنڈری بلے باز ویرات کوہلی نے 933 کروڑ روپے سے زائد کی آفر ٹھکرادی۔
پاکستان کی شہ رگ آزاد جموں و کشمیر میں پی ایس ایل میچز کروانے کا بڑا اعلان مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی ریاستی تشدد کے برعکس آزاد کشمیر ترقی اور خوشحالی کی جانب گامزن ہے۔
ٹی 20 ورلڈکپ 2026 کے کرکٹ میڈیا رائٹس خطرے میں پڑ گئے ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کےکرکٹ میڈیا رائٹس خطرے میں پڑ گئے، آئی سی سی کو نئے براڈ کاسٹر کی تلاش ہے۔
آسٹریلیا کی ریکی ٹیم انتظامات کا جائزہ لینے لاہور پہنچ گئی آسٹریلوی ٹیم کے دورہ پاکستان کے لیے کرکٹ آسٹریلیا کی ریکی ٹیم انتظامات کا جائزہ لینے لاہور پہنچ گئی۔
آئی سی سی نے بھارتی کرکٹ ٹیم پر جرمانہ عائد کر دیا نٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) نے بھارتی ٹیم پر جرمانہ عائد کر دیا۔
ارشد ندیم کا ایک اور بڑا اعزاز، نیشنل گیمز میں گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا قومی ایتھلیٹ ارشد ندیم نے 35 ویں نیشنل گیمز کے جیولن تھرو مقابلے میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا۔
پی ایس ایل کی تشہیر کے لیے لندن کے لارڈز میں روڈ شو، نئی سرمایہ کاری کی دعوت پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی تشہیر اور نئی سرمایہ کاری کو راغب کرنے کے لیے لندن کے تاریخی لارڈز گراؤنڈ میں روڈ شو کا انعقاد کیا گیا۔