اہم خبر؛ گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

گورنرسندھ عمران اسماعیل فائل فوٹو گورنرسندھ عمران اسماعیل

گورنرسندھ عمران اسماعیل کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔

گورنرسندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ میراکورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔

عمران اسماعیل نے خود قرنطینہ کرلیا ہے۔

گورنرسندھ  کا مزید کہنا ہے کہ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے وبائی مرض سے نمٹنے کی ہمت دے۔

install suchtv android app on google app store