یوم فضائیہ کے موقع پر راشد منہاس شہید کی قبر پر تقریب

یوم فضائیہ کے موقع پر راشد منہاس شہید کی قبر پر تقریب فائل فوٹو یوم فضائیہ کے موقع پر راشد منہاس شہید کی قبر پر تقریب

یوم فضائیہ کے موقع پر شہید فلائٹ افسرراشدمنہاس کی قبرپرپاک فضائیہ کےچاک وچوبند دستےنے پھولوں کی چادر چڑھائی اورفاتحہ خوانی کی۔

پاک فضائیہ کی جانب سےیوم فضائیہ کےدن کےحوالےسےنشان حیدرپانےوالےفلائٹ افسر راشد منہاس کی قبرپرچاق وچوبنددستےنےسلامی دی

شہید راشد منہاس کی قبرپرایئرچیف مارشل،مسرورایئربیس کےدستےاورراشد منہاس کےبھائی انجم منہاس کی جانب سےپھولوں کی چادر چڑھائی گئی اوردعاکی گئی۔

اس موقع پرایئروائس مارشل چودھری احسان رفیق نےمیڈیاسےبات کرتےہوئےکہاکہ پاک فضائیہ آج بھی ملک کےدشمن کوشکست دینےکیلیےتیارہے۔

شہید راشد منہاس نےملک کی خاطرجواں مردی سےاپنی جان کانزرانہ پیش کیاجس پرانہیں نشان حیدرکےاعزازسےنوازاگیا۔

install suchtv android app on google app store