اسرائیلی فوج کی غزہ پر بمباری میں اسماعیل ہنیہ کی پوتی شہید

اسرائیلی فوج کی غزہ پر بمباری میں اسماعیل ہنیہ کی پوتی شہید فائل فوٹو اسرائیلی فوج کی غزہ پر بمباری میں اسماعیل ہنیہ کی پوتی شہید

مقبوضہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی پوتی رؤی ہمام اسماعیل ہنیہ اسرائیلی بمباری میں شہید ہو گئیں۔

عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسماعیل ہنیہ کی پوتی گھر پر ہوئے اسرائیلی حملے میں شہید ہوئی ہیں۔

رپورٹس کے مطابق رؤی ہنیہ اسلامی یونیورسٹی آف غزہ میں میڈیکل کی طالبہ تھیں۔

وہ براق اسکول پر ہونے والے اسرائیلی حملے میں شہید ہوئیں۔

install suchtv android app on google app store