کراچی میں پیٹرول پمپ کے سکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

کراچی میں پیٹرول پمپ کے سکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق فائل فوٹو کراچی میں پیٹرول پمپ کے سکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

کراچی میں پیٹرول پمپ کے سکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق پیٹرول پمپ پر فائرنگ کا واقعہ گرومندر کے قریب پیش آیا۔

پولیس کا کہنا ہے سکیورٹی گارڈ کے مطابق ملزم پیٹرول پمپ سے چوری کرکے بھاگ رہا تھا کہ اس پر فائرنگ کی جس سے اس کی موت واقع ہو گئی۔

پولیس نے سکیورٹی گارڈ کو اسلحے سمیت حراست میں لے کر واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

install suchtv android app on google app store