پنجاب حکومت کا گاڑیوں کو الیکٹرک کرنے کا بڑا فیصلہ

گاڑیوں الیکٹرانک فائل فوٹو گاڑیوں الیکٹرانک

پنجاب حکومت نے گاڑیوں کو الیکٹرانک پر منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

ایڈیشنل چیف سیکرٹری احمد رضا سرور نے سو ل سیکرٹریٹ میں الیکٹرانک گاڑیوں کا معائنہ کیا۔

پنجاب اب نئی گاڑیوں صرف الیکُٹرانک خریدے گا،پنجاب حکومت نے پٹرول یا ڈیزل کی نئی گاڑیاں نہ خریدنے کا فیصلہ کرلیا۔ 

پنجاب حکومت کومختلف کمپنیوں نے اپنی الیکٹرانک گاڑیاں آفر بھی کی ہیں۔

install suchtv android app on google app store