مریم نواز نے موبائل پولیس سٹیشن اورلائسنسنگ یونٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا

مریم نواز نے موبائل پولیس سٹیشن اورلائسنسنگ یونٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا فائل فوٹو مریم نواز نے موبائل پولیس سٹیشن اورلائسنسنگ یونٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا

وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے آج (منگل) لاہور میں موبائل پولیس سٹیشن اور لائسنسنگ یونٹ پراجیکٹ کا افتتاح کیا۔

پہلی مرتبہ شہری موبائل پولیس سٹیشن میں ایف آئی آر درج کرا سکیں گے۔ اس کے ذریعے ڈرائیونگ لائسنسوں کا اجرا اور تجدید سمیت لرنرز، باقاعدہ، بین الاقوامی اور خواتین کے لیے مخصوص لائسنس بھی فراہم کئے جائیں گے۔ اس موقع پر وزیراعلی پنجاب نے موبائل تھانوں اور لائسنسنگ یونٹس کی چابیاں متعلقہ افسران کے حوالے کیں۔ مریم نواز نے عملے کو ہدایت کی کہ وہ عوام کے ساتھ ہمدردی کا رویہ اختیار کریں۔

install suchtv android app on google app store