سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور مسلم لیگ ق میں میں شامل ہوگئے

سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور کا مسلم لیگ ق میں شمولیت کا فیصلہ فائل فوٹو سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور کا مسلم لیگ ق میں شمولیت کا فیصلہ

سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور میں شامل ہوگئے، انہیں پارٹی میں 2 عہدے دیئے جائیں گے۔

چوہدری سرور نے لاہور میں سابق گورنر چوہدری سرور نے چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات میں سیاسی صورتحال پر گفتگو کی، اس دوران چوہدری سرور کی مسلم لیگ ق میں شمولیت طے پاگئی، انہیں پارٹی میں 2 عہدے ملیں گے۔

رپورٹ کے مطابق چوہدری سرور پاکستان مسلم لیگ ق کے مرکزی چیف آرگنائزر اور پنجاب کے صدر ہوں گے۔

 

install suchtv android app on google app store