سابق رکن قومی اسمبلی شیخ وقاص اکرم پی ٹی آئی میں شامل

سابق رکن قومی اسمبلی شیخ وقاص اکرم تحریک انصاف میں شامل سابق رکن قومی اسمبلی شیخ وقاص اکرم تحریک انصاف میں شامل

پنجاب کے ضلع جھنگ سے تعلق رکھنے والے سابق رکن قومی اسمبلی شیخ وقاص اکرم  پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہوگئے۔

شیخ وقاص اکرم نے چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات میں شمولیت کا اعلان کیا۔ انہوں نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا۔

سابق رکن قومی اسمبلی نے تحریک انصاف کی تحریک اور منشور کی مکمل حمایت کا بھی اعلان کیا۔

عمران خان نے شیخ وقاص اکرم کی تحریک انصاف میں شمولیت کے فیصلے کا خیر مقدم کیا۔

install suchtv android app on google app store