مولانا فضل الرحمان کی آزادی مارچ, جے یو آئی (ف) کے باوردی محافظ دستے کے خلاف کارروائی, بڑی خبر آگئی

  • اپ ڈیٹ:
جے یو آئی ف کے باوردی محافظ دستے کے خلاف کارروائی فائل فوٹو جے یو آئی ف کے باوردی محافظ دستے کے خلاف کارروائی

مولانا فضل الرحمان کی آزادی مارچ کے خلاف کے خلاف کارروائی ہونے جا رہی ہے

خیبرپختونخوا حکومت نے جے یو آئی ف کے باوردی محافظ دستے کے خلاف کارروائی کا اعلان کردیا۔

صوبائی وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ مسلح جتھے بنانا آئین پاکستان اور نیشنل ایکشن پلان کی خلاف ورزی ہے ، جمعیت علمائے اسلام کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی کی جائے گی۔ان کا کہنا تھا کہ اگر مولانا کیا چاہتے ہیں ، آپ نے اگر احتجاج کرنا ہے تو کریں آپ کو کسی نے نہیں روکا ہے لیکن ایک جتھے کو لا کر خوف و ہراس پھیلانے کی کوشش ہو رہی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ فوج اور پولیس کے علاوہ کوئی دوسری فورس نہیں ہو سکتی، جے یو آئی نے آرٹیکل 152کی خلاف ورزی کی ہے۔

 

 

install suchtv android app on google app store