مردان میں آسمانی بجلی گرنے سے 70 کے قریب مویشی ہلاک

مردان میں آسمانی بجلی گرنے سے 70 کے قریب مویشی ہلاک فائل فوٹو مردان میں آسمانی بجلی گرنے سے 70 کے قریب مویشی ہلاک

خیبرپختونخوا کے ضلع مردان میں آسمانی بجلی گرنے سے ستر کے قریب مویشی ہلاک ہوگے۔

تفصیلات کے مطابق مردان کے علاقے تنور میں بارش کے دوران آسمانی بجلی گرگئی جس کے باعث آسمانی پہاڑوں میں موجود 70 کے قریب بکریاں ہلاک ہوگئی۔

ہلاک شدہ بکریوں کے مالک کے مطابق پندرہ لاکھ روپے کا نقصان ہوچکا ہے۔

متاثرہ شخص کا کہنا ہے کہ ہلاک شدہ بکریاں ہی کل آثاثہ تھیں، حکومت مالی تعاون کریں۔

install suchtv android app on google app store