خیبر پختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن اور حکومتی اراکین میں ہاتھا پائی

خیبر پختونخوا فائل فوٹو خیبر پختونخوا

خیبر پختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن اور حکومتی اراکین میں ہاتھا پائی جس سے ایوان اکھاڑے میں تبدیل ہوگیا۔

پیپلز پارٹی کی رکن اسمبلی نگہت اورکزئی کی صوبائی وزیر انور زیب کے ساتھ ہاتھا پائی ہوئی جس پر وزیراعلیٰ محمود خان نے بیچ بچاؤ کرانے کی کوشش کی جب کہ نگہت اورکزئی تلخ کلامی کے دوران بے ہوش ہوگئيں۔

 

install suchtv android app on google app store