خیبرپختونخو کے مختلف علاقوں میں زلزلےکےجھٹکے

زلزلہ فائل فوٹو زلزلہ

خیبرپختونخوا(کے پی) کے مختلف علاقوں میں زلزلےکےجھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

سوات، پشاور، نوشہرہ، شبقدر، مہمند، باجوڑ، لوئردیر سمیت مالاکنڈ ،گردو نواح اور ایبٹ آباد میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیےگئے۔اس کے علاوہ چترال میں بھی زلزلےکے جھٹکے محسوس کیےگئے۔

زلزلےکے جھٹکوں کے بعد مختلف علاقوں میں شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔

install suchtv android app on google app store