جنرل قمر جاوید باجوہ کا لائن آف کنٹرول کا دورہ

جنرل قمر جاوید باجوہ کا لائن آف کنٹرول کا دورہ فائل فوٹو جنرل قمر جاوید باجوہ کا لائن آف کنٹرول کا دورہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لائن آف کنٹرول کا دورہ کیا ہے۔ انہوں نے فوجی جوانوں اور دستوں سے ملاقات بھی کی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایل او سی کے دورہ کے موقع پر جوانوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر ایک حل طلب مسئلہ ہے۔ کشمیریوں کے تاریخی موقف پر ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ آرمی چیف نے مزید کہا کہ کسی بھی مہم جوئی کے خلاف ہم مادر وطن تحفظ اور جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے تیار ہیں۔

 COAS visited troops on LOC. “Pak Army is fully invested in peace & stability of the region. We are ready & resolute in defending the motherland against any misadventure. Kashmir remains the core unresolved agenda & we standby the Kashmiris in their just historical stance”, COAS. pic.twitter.com/FNOVGcOExu

install suchtv android app on google app store