شاہراہِ قراقرم بہہ گئی، ہنزہ میں طغیانی کے بعد پاک چین زمینی راستہ بند
دریائے ہنزہ میں طغیانی سے کٹاؤ کے باعث شاہراہ قراقرم بہہ گئی جس سے پاکستان اور چین کے مابین زمینی رابطہ منقطع ہوگیا، پاک چین بارڈر پر تفریح کے لیے گئے ہوئے سیاحوں کی بڑی تعداد پھنس گئی۔