گلگت بلتستان حکومت کا ہیلی کاپٹر چلاس تھور کے مقام پر گر کر تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہو گئے۔ گلگت بلتستان حکومت کے ترجمان فیض اللہ فراق کے مطابق ہیلی کاپٹر فنی خرابی کے باعث لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار ہوا۔
غذر میں شدید سیلاب کے باعث تباہ ہونے والے رابطہ پل کی تعمیر کا کام تاحال شروع نہیں ہوا، جس کے نتیجے میں مقامی آبادی کی نقل و حرکت اور روزمرہ کی زندگی شدید متاثر ہو رہی ہے۔ مقامی رہائشی اور تاجروں نے حکومت سے فوری توجہ اور تعمیراتی عمل…
گلگت بلتستان ایڈووکیسی فورم (جی بی اے ایف) نے خطے میں حالیہ بارشوں، سیلاب، لینڈ سلائیڈنگ اور گلوبل لیک آؤٹ برسٹ فلڈز کے بڑھتے ہوئے خطرات پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔
گلگت بلتستان کے ضلع غذر کے علاقے راؤشن میں اچانک آنے والے بڑے اور تباہ کن سیلابی ریلے نے نہ صرف کھیت کھلیان، مکانات اور بنیادی ڈھانچے کو شدید نقصان پہنچایا بلکہ تالی داس گاؤں کو مکمل طور پر بہا کر صفحۂ ہستی سے مٹا دیا، جس کے باعث مقامی…