وزیراعظم کی زیر صدارت گلگت بلتستان سے متعلق ایک اعلیٰ سطحی اجلاس اکتوبر میں ہوگا
وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت گلگت بلتستان سے متعلق ایک اعلیٰ سطحی اجلاس اکتوبر میں منعقد ہوگا، جس میں علاقہ میں امن و امان کی صورتحال اور مالیاتی امور کا جائزہ لے کر اس خطے میں امن و استحکام اور خوشحالی لانے کے حوالے سے اہم فیصلے کئے…