سیلابی ریلے میں قیمتی انسانی جانوں کا نقصان، گورنر گلگت بلتستان کا اظہار افسوس
گورنر گلگت بلتستان مہدی شاہ نے سیلابی ریلے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس کیا ہے۔ تھک کے مقام پر پھنسے سیاحوں کو ریسکیو کرنے کیلئے تمام وسائل بروئے کارلانے کی ہدایت کر دی۔