وفاقی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا

تعلیم اداروں میں تعطلات فائل فوٹو تعلیم اداروں میں تعطلات

وفاقی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

وفاقی محکمہ تعلیم نے سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

نوٹیفیکیشن کے مطابق وفاقی تعلیمی ادارے 26 دسمبر سے 3 جنوری تک بند رہیں گے۔

چار جنوری کو اتوار کی چھٹی ہونے کی وجہ سے تعلیمی ادارے پانچ جنوری کو معمول کے مطابق کھلیں گے۔

install suchtv android app on google app store