حج واجبات کی دوسری قسط کی ادائیگی کے لئے شیڈول کا اعلان

حج واجبات کی دوسری قسط کی ادائیگی کے لئے شیڈول کا اعلان فائل فوٹو حج واجبات کی دوسری قسط کی ادائیگی کے لئے شیڈول کا اعلان

وفاقی حکومت نے حج واجبات کی دوسری قسط کی وصولی کیلئے شیڈول جاری کردیا۔ واجبات کی دوسری قسط میں عازمین کو 6لاکھ 50ہزار روپے کی ادائیگی کرنا ہو گی ،واجبات کی وصولی تین نومبر سے لیکر پندرہ نومبر تک کی جائے گی ۔


 وزارت مذہبی امورنے ہدایت کی ہے کہ عازمین نامزد بینکوں میں دوسری قسط جمع کروائیں گے،قسط کی ادائیگی کر کے بینک سے رسید حاصل کی جائے۔ دوسری قسط کی عدم ادائیگی پر حج درخواست منسوخ کر دی جائے گی۔

install suchtv android app on google app store