بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے سیشن 27-2025 کیلیے پارٹ ون کے ریگولر داخلوں کا شیڈول جاری کر دیا۔
بی آئی ایس ای کے نوٹیفکیشن میں بتایا گیا کہ طلبہ 12 دسمبر تک معمول کی فیس کے ساتھ داخلہ فارم تعلیمی اداروں میں جمع کروا سکتے ہیں البتہ 13 سے 22 دسمبر تک ڈبل فیس وصول کی جائے گی۔
طلبہ کے پاس داخلے مکمل کرنے کیلیے صرف 6 دن رہ گئے ہیں، وہ اضافی فیس سے بچنے کیلیے داخلہ فارم جلد از جلد جمع کروائیں۔
داخلوں کا عمل ان طلبہ کیلیے انتہائی اہم ہے جو آئندہ تعلیمی سال میں اپنی تعلیم جاری رکھنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
لاہور بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ مقررہ تاریخ کے بعد کسی بھی تعلیمی ادارے کو داخلے فارم قبول کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔
بی آئی ایس ای کی داخلہ فیس 2300 روپے مقرر ہے جس میں 1150 روپے رجسٹریشن، 870 روپے پروسیسنگ اور 280 روپے اسپورٹس فیس شامل ہیں۔