رجسٹرار سپریم کورٹ سلیم خان نے نجی وجوہات پر استعفیٰ دے دیا۔
سابق رجسٹرار سپریم کورٹ سلیم خان کے اعزاز میں الوداعی تقریب میں چیف جسٹس یحییٰ آفریدی، جسٹس امین الدین خان، جسٹس جمال مندوخیل اور دیگرججز نے شرکت کیں، رجسٹرار سپریم کورٹ سلیم خان 45 دن کی رخصت پر تھے۔