گرفتاریاں ہمارا راستہ نہیں روک سکتیں،علی امین گنڈاپور

گرفتاریاں ہمارا راستہ نہیں روک سکتیں،علی امین گنڈاپور فائل فوٹو گرفتاریاں ہمارا راستہ نہیں روک سکتیں،علی امین گنڈاپور

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ کارکنان کی گرفتاریاں ہمارا راستہ نہیں روک سکتیں۔

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے تمام پارلیمنٹیرینز کا اجلاس ہو گا۔ بانی پی ٹی آئی کے بیٹے الیکشن لڑنے نہیں بلکہ اپنے والد سے ملنے آ رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ حکومت گھبراہٹ کا شکار ہو چکی ہے۔ لیکن کسی فرد کو آئینی حق سے محروم نہیں کیا جاسکتا۔

install suchtv android app on google app store