وزیراعظم شہباز شریف کا قطری سفیر سے رابطہ

وزیراعظم کا قطری سفیر سے ٹیلی فونک رابطہ، قطر میں امریکی فوجی اڈے پر ایرانی میزائل حملے کی رپورٹس پر اظہار تشویش۔ فائل فوٹو وزیراعظم کا قطری سفیر سے ٹیلی فونک رابطہ، قطر میں امریکی فوجی اڈے پر ایرانی میزائل حملے کی رپورٹس پر اظہار تشویش۔

وزیراعظم کا قطری سفیر سے ٹیلی فونک رابطہ، قطر میں امریکی فوجی اڈے پر ایرانی میزائل حملے کی رپورٹس پر اظہار تشویش۔ قطری حکومت اور عوام سے اظہار یکجہتی ، قطری سفیر نے  وزیراعظم کے فوری رابطے اور یکجہتی پر اظہار تشکرکیا۔

وزیراعظم نے سعودی سفیر سے بھی رابطہ کیا، خطے میں کشیدگی کم کرنے اور امن کے لیے مشترکہ کوششوں پر زوردیا گیا۔

سعودی سفیر کا فوری رابطے پر وزیراعظم سے اظہار تشکر، خطے میں امن کے لیے پاکستان کے کردار کا اعتراف کیا۔

install suchtv android app on google app store