عید الفطر پر گیس کا شیڈول جاری

عید الفطر پر سوئی سدرن کی جانب سے گیس کا شیڈول جاری کردیا گیا۔ فائل فوٹو عید الفطر پر سوئی سدرن کی جانب سے گیس کا شیڈول جاری کردیا گیا۔

عید الفطر پر سوئی سدرن کی جانب سے گیس کا شیڈول جاری کردیا گیا۔

سوئی سدرن کمپنی کی جانب سے عید کے لیے گیس کے تمام والوز فل پریشر سے آن کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ترجمان سوئی سدرن کا کہنا ہے کہ عید کے تینوں دن رات 12 بجےتک گیس دستیاب ہوگی۔

ترجمان نے بتایا کہ چاند رات کو بھی رات 12 بجے تک گیس دینےکا شیڈول طےکر لیا گیا ہے۔

install suchtv android app on google app store