ایڈ مرل نوید اشرف نے پاک بحریہ کے23ویں سربراہ کی حیثیت سے کمان سنبھالی

  • اپ ڈیٹ:
 ایڈ مرل نوید اشرف فائل فوٹو ایڈ مرل نوید اشرف

ایڈمرل نوید اشرف نے پاک بحریہ کی کمان سنبھال لی ہے۔  ایڈمرل نوید اشرف پاک بحریہ کے 23 ویں سربراہ ہیں۔ سبکدوش ہونے والے نیول چیف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے شرکاء سے الوداعی خطاب میں کہا کہ پاکستان نیوی کی کمانڈ کرنا میرے لیے بڑا اعزازتھا۔

پاک بحریہ کی تبدیلی کمانڈ کی تقریب پی این ایس ظفر اسلام آباد میں ہوئی۔ ایڈمرل نوید اشرف پاک بحریہ کے 23 ویں سربراہ ہیں۔ سبکدوش ہونے والے نیول چیف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے شرکاء سے الوداعی خطاب کیا۔

سبکدوش ہونے والے نیول چیف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے شرکاء سے الوداعی خطاب میں کہا کہ پاکستان نیوی کی کمانڈ کرنا میرے لیے بڑا اعزازتھا۔

ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے کہا کہ اللہ کاشکرہےنیوی میں خدمات سرانجام دینے کاموقع دیا۔

install suchtv android app on google app store