تحریک انصاف میں فارورڈ بلاک بننے کا امکان

تحریک انصاف میں فارورڈ بلاک بننے کا امکان فائل فوٹو تحریک انصاف میں فارورڈ بلاک بننے کا امکان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنما جہانگیر ترین سیاست میں ایک بار پھر متحرک ہو گئے ہیں۔ انہوں لاہور میں ڈیرہ ڈال لیا ہے۔

نجی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ  جہانگیر ترین سے پارٹی کے کئی رہنماؤں نے ملاقاتیں کی ہیں اور ایک ہفتے کے دوران ان سے 20 سے زائد اہم سیاسی شخصیات ملاقات کرچکی ہیں۔

نجی ٹی وی کے مطابق جلد ہی تحریک انصاف کا فارورڈ بلاک سامنے آسکتا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں میں پی ٹی آئی کے کئی رہنماؤں نے پارٹی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان کیا ہے۔

install suchtv android app on google app store