پاکستان تحریک انصاف کےمرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ حکومت آئین سے خوفزدہ ہے اور عدالت کو کام کرنے سے روک رہی ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر فواد چوھدری کا کہنا تھا کہ حکومت ہر اجتماع سے خوفزدہ ہے ، وکلاء کو روکنے کیلئے رکاوٹیں انتہائ غیر ضروری ہیں وکلاء اگر آئین اورسپریم کورٹ سے اظہار یکجہتی کر رہے ہیں تو اس پر ریاست کو وکلاء کا شکر گزار ہونا چاہئیے یہاں حکومت ہی آئین سے خوفزدہ ہے اور عدالت کو کام کرنے سے روک رہی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: پنجاب، کے پی الیکشن التوا کیس: سپریم کورٹ کا تین رکنی بینچ آج سماعت کرے گا
انہوں نے کہا ہے کہ حکومت ہر اجتماع سے خوفزدہ ہے ، وکلاء کو روکنے کیلئے رکاوٹیں انتہائ غیر ضروری ہیں وکلاء اگر آئین اورسپریم کورٹ سے اظہار یکجہتی کر رہے ہیں اس پر ریاست کو وکلاء کا شکر گزار ہونا چاہئیے یہاں حکومت ہی آئین سے خوفزدہ ہے اور عدالت کو کام کرنے سے روک رہی ہے۔
حکومت ہر اجتماع سے خوفزدہ ہے ، وکلاء کو روکنے کیلئے رکاوٹیں انتہائ غیر ضروری ہیں وکلاء اگر آئین اورسپریم کورٹ سے اظہار یکجہتی کر رہے ہیں اس پر ریاست کو وکلاء کا شکر گزار ہونا چاہئیے یہاں حکومت ہی آئین سے خوفزدہ ہے اور عدالت کو کام کرنے سے روک رہی ہے #NationStandswithConstitution
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) April 3, 2023