ملالہ یوسف زئی کی پاکستان آمد

ملالہ یوسف زئی کی  پاکستان آمد فائل فوٹو ملالہ یوسف زئی کی پاکستان آمد

 نوبل انعام یافتہ پاکستانی ملالہ یوسف زئی لاہور پہنچ گئیں، وہ ایک ہفتہ پاکستان میں قیام کریں گی۔

ذرائع کے مطابق ملالہ یوسفزئی اپنے والد کے ہمراہ لاہور آئی ہیں، یہاں وہ مختلف سیمینارز میں شرکت کریں گی۔

اس موقع پر لمز یونیورسٹی میں ملالہ یوسفزئی کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ملالہ یوسفزئی 16 دسمبر کو واپس جائیں گی۔

اس موقع پر ملالہ نے سوشل میڈیا پوسٹ بھی شیئر کیں جس میں انہوں نے وطن واپس آنے پر خوشی کا اظہار کیا

 

install suchtv android app on google app store