جتنے لوگ لانگ مارچ میں آ رہے ہیں اس سے زیادہ اسکول کے بچے اسمبلی میں ہوتے ہیں: فیصل واوڈا

فیصل واوڈا فائل فوٹو فیصل واوڈا

سابق رہنما تحریک انصاف فیصل واوڈا نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے لانگ مارچ کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

نجی ٹی وی پر گفتگو میں فیصل واوڈا نے کہا کہ جتنے لوگ لانگ مارچ میں آ رہے ہیں اس سے زیادہ تو اسکول کے بچے اسمبلی میں ہوتے ہیں۔

سابق پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ لانگ مارچ میں کتنے افراد ہیں ، اس سے زیادہ تو ان کے پاس ملازم ہیں۔

خیال رہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان پر حملے کے باوجود پی ٹی آئی کا لانگ مارچ جاری ہے اور وہ اس سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہیں۔

install suchtv android app on google app store