آصف علی زرداری سے فیصل واوڈا کی طویل ملاقات

آصف علی زرداری سے فیصل واوڈا طویل ملاقات کر رہے ہیں فائل فوٹو آصف علی زرداری سے فیصل واوڈا طویل ملاقات کر رہے ہیں

سابق صدر آصف علی زرداری سے سابق وزیرفیصل واوڈا کی طویل ملاقات ہوئی ہے۔

ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری اور فیصل واوڈا کی کراچی میں ہونے والی ملاقات میں موجودہ سیاسی حالات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات میں آئندہ انتخابات اور سندھ سمیت دیگر معاملات پربھی گفتگو کی گئی۔

install suchtv android app on google app store