جماعت اسلامی کا کل سے مہنگائی کیخلاف لانگ مارچ کا اعلان

جماعت اسلامی کا کل سے مہنگائی کیخلاف لانگ مارچ کا اعلان فائل فوٹو جماعت اسلامی کا کل سے مہنگائی کیخلاف لانگ مارچ کا اعلان

جماعت اسلامی نے مہنگائی کے خلاف جمعہ 10 فروری سے لانگ مارچ کا اعلان کردیا۔

ترجمان کے مطابق لانگ مارچ امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی قیادت میں لاہور سے شروع ہوگا۔

جماعت اسلامی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ لانگ مارچ داتا دربار، شاہدرہ ،مریدکے، کامونکی سے ہوتا ہوا پہلے روز گوجرانوالا پہنچے گا ، سراج الحق مختلف مقامات پر خطاب کریں گے۔

install suchtv android app on google app store