عمران خان کے برائی سے متعلق بیان پر مریم نواز کا طنزیہ ردعمل

عمران خان کے برائی سے متعلق بیان پر مریم نواز کا طنزیہ ردعمل فائل فوٹو عمران خان کے برائی سے متعلق بیان پر مریم نواز کا طنزیہ ردعمل

سابق وزیر اعظم عمران خان کے برائی سے متعلق بیان پر مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے طنزیہ ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

ٹوئٹر پر عمران خان کا ویڈیو بیان شیئر کرتے ہوئے مریم نواز نے جواب دیا۔

عمران خان نے کہا تھا کہ ’ اللہ کا فرمان ہےکہ اچھائی کے ساتھ کھڑے رہو اور برائی سے سے دور رہو‘۔

جس پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے مریم نے ٹوئٹ کی کہ’ اسی لیےتمُ سے دور رہنا چاہیے‘۔

install suchtv android app on google app store