ملک بھر سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد ایک ہزار 569 ہوگئی

سیلاب فائل فوٹو سیلاب

ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد ایک ہزار 569 ہوگئی۔

این ڈی ایم اے کے مطابق بارشوں اور سیلاب کے باعث اب تک 12ہزار 860افراد زخمی ہوئے۔

تفصیلات کے مطابق سندھ میں 701،بلوچستان میں 300،خیبرپختونخوا میں 306افراد جاں بحق ہوئے۔پنجاب میں 191،آزاد کشمیر میں 48اور گلگت بلتستان میں 22اموات رپورٹ کی گئیں۔

ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب سے 20لاکھ 9 ہزار 794 گھروں کو نقصان پہنچا۔ 9لاکھ 98 ہزار 4 07مویشی ہلاک ہوئے،م لک بھر میں سیلاب کی وجہ سے 12 ہزار 716 کلو میٹر شاہراہوں کو نقصان پہنچا۔

install suchtv android app on google app store