شانگلہ کے پہاڑوں میں لگی آگ کی زد میں آکر 4 افراد جانبحق

شانگلہ کے پہاڑوں میں لگی آگ کی زد میں آکر 4 افراد جانبحق فائل فوٹو شانگلہ کے پہاڑوں میں لگی آگ کی زد میں آکر 4 افراد جانبحق

شانگلہ کے پہاڑوں میں لگی آگ کی زد میں آکر 4 افراد مارے گئے۔

شانگلہ کےچکیسر علی جان سر کے پہاڑوں کے جنگلات میں آگ لگ گئی۔آگ کے باعث پہاڑوں پر قائم گھر بھی لپیٹ میں آگئے۔

پولیس کے مطابق آگ کی لپیٹ میں آنے والے گھروں کے 4افراد جاں بحق ہو گئے۔ آگ بجھانے کیلئے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

install suchtv android app on google app store