مارگلہ ہلز پر ایک مرتبہ پھر آگ لگ گئی

مارگلہ ہلز پر ایک مرتبہ پھر آگ لگ گئی فائل فوٹو مارگلہ ہلز پر ایک مرتبہ پھر آگ لگ گئی

اسلام آباد میں مارگلہ ہلز کے مختلف مقامات پر ایک مرتبہ پھر آگ لگ گئی۔ اسلام آباد ٹریفک پولیس نے دامن کوہ میں ہرقسم کی ٹریفک کا داخلہ بند کر دیا ہے۔

اس کے علاوہ دامن کوہ کےملحقہ دیہات کے لیے بھی ٹریفک کا داخلہ بند کردیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں بھی مارگلہ ہلز کے جنگل میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا تھا، اس کےعلاوہ گزشتہ ہفتے خیبرپختونخوا کے کئی جنگلات میں آگ لگنے کے واقعات رونما ہوئے ہیں۔

install suchtv android app on google app store