نور الحق قادری کا عورت مارچ پرپابندی کے مطالبے پرمعذرت سے انکار

نور الحق قادری فائل فوٹو نور الحق قادری

وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری نے عورت مارچ پرپابندی کے مطالبے پرمعذرت سے انکار کر دیا۔

نور الحق قادری نے کہا کہ عورت مارچ کے نعرے غیر اخلاقی ہیں۔ جب وفاقی وزیرسے پوچھا گیا کہ کون سے نعرے غیر اخلاقی ہیں تو نورالحق قادری نشان دہی نہ کر سکے۔

خیال رہے کہ وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری نے وزیراعظم کو خط لکھا ہے کہ 8 مارچ کو عورت مارچ پر پابندی عائد کر کے یومِ حجاب منانا چاہیے۔

install suchtv android app on google app store