مری، گاڑیوں میں موجود 19 سیاحوں کی اموات ہوئی ہے: شیخ رشید کی سچ ٹی وی سے گفتگو

مری، گاڑیوں  میں موجود 16 سے 19 سیاحوں کی اموات ہوئی ہے: شیخ رشید سکرین گریب مری، گاڑیوں میں موجود 16 سے 19 سیاحوں کی اموات ہوئی ہے: شیخ رشید

سچ نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا تھا  کہ مری میں گاڑیوں میں 19 افراد کی اموات ہوئیں۔

شیخ رشید نے سچ نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا  ہے کہ رات سے ایک ہزار گاڑیاں مری میں پھنسی ہوئی ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ مری میں گاڑیوں میں 16  افراد کی گاڑیوں میں اموات ہوئی ہیں۔

install suchtv android app on google app store