سردیوں کے چھٹیاں کب سے ہونگے؟ شفقت محمود نے بتا دیا

سردیوں کے چھٹیاں کب سے ہونگے؟ شفقت محمود نے بتا دیا فائل فوٹو سردیوں کے چھٹیاں کب سے ہونگے؟ شفقت محمود نے بتا دیا

وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ دسمبر کے آخری اور جنوری کے پہلے ہفتے میں چھٹیاں ہوں گی، اس کا فیصلہ کل یا پرسوں آ جائے گا۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ این سی او سی چاہتا ہے اسکول کھلے رہیں تاکہ ویکسی نیشن کا عمل مکمل ہو سکے جب کہ ہم نے سلیبس کورکرنے کے لیے سوچا تھا رواں سال چھٹیاں کم کریں۔

شفقت محمود کا کہنا تھا کہ نہیں چاہتے کہ طلباایکویلنس کے لیے دفاتر کے چکر کاٹتے رہیں، ڈگریوں کی ایکویلنس کرانے کا سارا عمل ڈیجیٹلائز کر دیا گیا ہے، کیوآرکوڈ سے طلبا تعلیمی اداروں کو مدد ملے گی۔

install suchtv android app on google app store