کوئٹہ سیٹلائٹ ٹاؤن منی مارکیٹ کے قریب دھماکا، 3 افراد جاں بحق

کوئٹہ سیٹلائٹ ٹاؤن منی مارکیٹ کے قریب دھماکا، 5 افراد زخمی فائل فوٹو کوئٹہ سیٹلائٹ ٹاؤن منی مارکیٹ کے قریب دھماکا، 5 افراد زخمی

کوئٹہ مین سیٹلائٹ ٹاؤن منی مارکیٹ کے قریب دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ متعد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

سیٹلائٹ ٹاؤن دھماکے میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

دھماکے سے پولیس کی گاڑی متاثر ہو گئی ہے، سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔

install suchtv android app on google app store