مغوی ڈاکٹر کی بازیابی کے لیے احتجاج کرنے والے بلوچستان کے ڈاکٹروں نے رضا کارانہ گرفتاریاں دیتے ہوئے صوبے بھر کے سرکاری اور نجی ہستالوں میں سروس بند کرنے کا اعلان کر دیا
وزیراعلیٰ بلوچستان کا کوئٹہ کے ہڑتالی ڈاکٹروں کو ڈیوٹیز پر حاضر ہونے کا الٹی میٹم آج شام کو پوری ہو ر ہا ہے، تاہم پی ایم اے بلوچستان نے ہڑتال جاری رکھنے کا فیصلہ کرلیا ہے
کوئٹہ میں ایک ماہ کے دوران دو بم دھماکوں اور ٹارگٹ کلنگ کی وارداتوں میں قانون نافذ کرنےوالے چار اہلکاروں سمیت چالیس افراد جاں بحق اورچھیالیس زخمی ہوئےجبکہ چار افراد کو اغوا بھی کیا گیا۔
کوئٹہ سے اغوا ء ہونے والے ماہر امراض چشم ڈاکٹر محمد سعید خان کی عدم بازیابی کے خلاف سرکاری ہسپتالوں میں پچیسویں روز بھی ڈاکٹرز کی ہڑتال جاری ،نہ حکومت نے نوٹس لیا نہ ڈاکٹرز نے ہار مانی ۔ اذیت کا شکارمریض اور ان کے لواحقین کی مشکلات کم نہ…