پاکستان کے آلودہ ترین شہروں میں کراچی گیارہویں نمبر پر جبکہ دنیا بھر کےآلودہ ترین شہروں میں کراچی کا 12 واں نمبر ہے۔
ہوا میں آلودہ ذرات کی مقدار 152 پرٹیکیولیٹ میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ روز درحہ حرارت 32 ڈگری ریکارڈ کیا گیا ۔
موجودہ درجہ حرارت 18 ڈگری سینٹی گریڈ ہے، ہوا میں نمی کا تناسب 75 فیصد ہے۔ شمال مشرقی خشک ہواؤں کی رفتار کم، موسم گرم و خشک رہے گا۔
شمال مشرق سمت سے 6 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلیں گی۔ دوسری طرف شام کے اوقات میں نمی کا تناسب کم رہے گا۔