کورونا کی پانچویں لہر سے اموات کا سلسلہ جاری

کورونا کی پانچویں لہر سے اموات کا سلسلہ جاری فائل فوٹو کورونا کی پانچویں لہر سے اموات کا سلسلہ جاری

عالمی وائرس مزید اڑتیس زندگیاں نگل گیا ،چوبیس گھنٹےمیں کوروناکے تین ہزار تین سو اڑتیس نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ،کورونامثبت کیسزکی شرح سات اعشاریہ چار پانچ فیصدرہی۔

این سی او سی کے جاری اعداد شمار کے مطابق چوبیس گھنٹےکےدوران چوالیس ہزار سات سو انناسی کوروناٹیسٹ کیے گئے،ملک بھرمیں دو کروڑ چوون لاکھ بائیس ہزار نو سو چھاسٹھ کوروناٹیسٹ کیےجاچکے

ملک بھرمیں کوروناسےجاں بحق افرادکی تعداد انتیس ہزار پانچ سو سولہ جبکہ کورونامریضوں کی تعداد چوالیس لاکھ ترسٹھ ہزار ایک سو گیارہ ہوگئی، کوروناکےایکٹوکیسزکی تعداد نواسی ہزار ایک سو باون جن میں سے کوروناسےمتاثر ایک ہزار چھ سو چوراسی مریضوں کی حالت تشویشناک ہے، کوروناسےصحت یاب افرادکی مجموعی تعداد تیرہ لاکھ چوالیس ہزار چار سو تین ہوگئی۔

install suchtv android app on google app store