پاکستان میں ایک ہفتے کے دوران کورونا کے 16کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔
قومی ادارہ صحت نے بتایا کہ ایک ہفتے کے دوران 3ہزار 609 کورونا ٹیسٹ کیے گئے۔
یہ خبر بھی پڑھیں: حکومت کا کورونا ٹیسٹنگ دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ
مزید بتایا کہ 41 ممالک میں کورونا کے نئے ویرینٹ جے این ون کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔