سونے کی قیمتوں میں اچانک ناقابلِ یقین کمی، صرافہ بازاروں سے بڑی خوشخبری

سونے کی قیمتوں میں ناقابلِ یقین کمی آگئ فائل فوٹو سونے کی قیمتوں میں ناقابلِ یقین کمی آگئ

سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت حیراں کن حد تک کمی آگئی ہے۔

سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت 95000 روپے فی تولہ ہوگئی ہے۔

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کمی ہوگئی۔

اسی طرح 10 گرام سونا 171 روپے سستا ہونے کے بعد 81 ہزار 447 روپے کا ہوگیا ہے۔

ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے مطابق ڈالر آج 157 روپے میں فروخت ہوا جو کہ گزشتہ روز بھی اسی قیمت میں دستیاب تھا۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔

 

 

 

 

install suchtv android app on google app store