ڈالر کے بعد سونے کی قیمت کو بھی پر لگ گئے، سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، عوام پریشان

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ فائل فوٹو سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا۔

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ ہو گیا۔ صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت مزید ایک ہزار روپے اضافے سے فی تولہ 87 ہزار 900 روپے اور 10 گرام 857 روپے بڑھ کر 75 ہزار 360 روپے ہوگئی۔عالمی مارکیٹ میں بھی سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا، فی اونس نرخ 15 ڈالر اضافے سے 1505 ڈالر ہوگئے۔

install suchtv android app on google app store