اسٹاک مارکیٹ سے آئی خوشخبری اور سونے کی قیمت میں بھی واضح کمی۔۔۔ کاروباری افراد کی لگ گئیں موجیں

کراچی اسٹاک مارکیٹ سے کاروباری افراد کیلئے خوشخبری آگئی اور برسوں کا خواب اب پورا ہوگیا ہے فائل فوٹو کراچی اسٹاک مارکیٹ سے کاروباری افراد کیلئے خوشخبری آگئی اور برسوں کا خواب اب پورا ہوگیا ہے

کراچی اسٹاک مارکیٹ سے کاروباری افراد کیلئے خوشخبری آگئی اور برسوں کا خواب اب پورا ہوگیا۔

کراچی اسٹاک مارکیٹ دس ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ جبکہ سونے کی قیمت میں کمی ہوئی ہے۔ اسٹاک مارکیٹ میں 516 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے جس کے ساتھ ہی ہنڈرڈ انڈیکس 41,031.88تک پہنچ گیا۔

اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن کا آغاز40,514.17جو بڑھ کر41,031.88تک جاپہنچا۔ تاہم تازہ ترین اطلاعات کے مطابق اس وقت ہنڈرڈ انڈیکس 40,982.94پر ٹریڈ کررہا ہے۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالرچار پیسے سستا ہوگیا ہے۔

مزید پڑھیں: پاکستان کے تجارتی خسارے میں بے پناہ کمی نے پوری دنیا میں تہلکہ مچا دیا، جان کر سب حیران رہ گئے

یاد رہے کہ ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں برس پاکستان کے تجارتی خسارے میں 33.04 فی صد کمی آئی ہے۔

تجارتی خسارے میں یہ کمی درآمدات میں 10 فیصد سے زیادہ تنزلی اور برآمدات میں تھوڑے سے اضافہ کے باعث ہوئی ہے۔

 

subscribe YT Channel install suchtv android app on google app store